• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

50 فیصد انڈسٹری بند ہونے کی وجہ مہنگی بجلی ہے، گوہر اعجاز

 
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سابق نگراں وفاقی وزیر اور چیف پیٹرن اپٹما گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ 14 سال تجربے کے بعد کہہ رہا ہوں ان حالات میں صنعت چل ہی نہیں سکتی۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ 5 فیصد انڈسٹری کے بند ہونے کی بڑی وجہ مہنگی بجلی ہے۔ فیصل آباد میں 25 لاکھ صنعتی مزدور ہیں، کس قدر بےروزگاری کا سیلاب ہے۔ 

گوہر اعجاز نے کہا کہ بطور وزیر 9 سینٹ بجلی کروائی، 200 دنوں میں برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا۔

قومی خبریں سے مزید