• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہو گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سمندری طوفان اسنیٰ سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہو گیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ماہی گیروں کو آج بھی گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مون سون کا دوسرا سسٹم خلیج بنگال میں تیار ہو رہا ہے، یہ سمندری طوفان بھارتی ریاستوں گجرات اور راجستھان پر اثرانداز ہوگا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے چار روز میں مشرقی سندھ تک پہنچ سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید