• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق آف اسپنر اور ’’دوسرا ‘‘ کے موجد ثقلین مشتاق کوچیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے پینتھرز کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ اب تک شعیب ملک، مصباح الحق اور وقار یونس کو بالترتیب اسٹالینز، وولوز اور لائنز کا مینٹور مقرر کیا جاچکا ہے۔ پینتھرز پہلے دن 12 ستمبر کو مصباح الحق کی وولوز کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔