• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لارڈز پہلی بار آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی کریگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل آئندہ سال 11 سے 15 جون تک لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ 16 جون کو ریزرو ڈےکے طور پر رکھا گیا ہے۔ لارڈز پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی کرے گا۔ یہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا تیسرا ایڈیشن ہے جس کا فائنل رواں سائیکل 25-2023 کے اختتام پر آئی سی سی کی دو ٹاپ رینکنگ ٹیسٹ ٹیموں کے درمیان ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید