• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ۔ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلے جانے والے ایونٹ کیلئے پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف گی جبکہ 20 اکتوبر کو اس کا مقابلہ بنگلا دیش سےہوگا۔ سیمی فائنلز 27 اکتوبر جبکہ فائنل 30 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔