• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہاکی فیڈریشن نے سابق ہاکی اولمپئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے چین میں موجود قومی ٹیم بدھ کو جوائن کریں گے ۔