• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ میں ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی کی کہنی کی سرجری ہوئی جس کے بعد ری ہیب شروع ہوگیا ہے۔ انہیں 12 سے 16 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا گیا ہے۔