لاہور (کورٹ رپورٹر)میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد اوراعجازچوہدری نے جیل ٹرائل کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ مریم نواز جعلی فارم 47 کی وزیراعلی ہیں انہوں نے ابھی تک کوئی بھی عملی کام نہیں کیا ، آٹھ ستمبر کو پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا جلسہ ہوگا۔