مستقل تاک میں ہیں جو بدخواہ
اُن سے کب چھوٹتی ہے اپنی جان
ہے یہ کہنا بجا کہ آتا ہے
روز یومِ دفاعِ پاکستان
اسکردو میں منفی گیارہ اور زیارت میں پارہ منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔
کراچی میں مختلف مقامات پر پارہ چنار میں ہونے والے واقعے پر مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، کراچی میں بند سڑکیں اور متبادل راستے کے حوالے سے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو آگاہی دی جارہی ہے۔
کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دو روز کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
علاوہ ازیں یونیورسٹی روڈ، سمامہ شاپنگ سینٹر کے قریب احتجاج ختم ہو گیا، جس کے باعث ٹریفک بحال ہوگیا۔
سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کہتے ہیں کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے جان کا نذرانہ دے کر جمہوریت کا علم بلند کیا، آج وہ جھنڈا آصف علی زرادری اور بلاول بھٹو تھامے ہوئے ہیں۔
عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
اپنے بیان میں مشن نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت کارروائیوں کے دوران شہریوں کی حفاظت کا خیال رکھنا سیکیورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے۔
ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید ہونے والوں میں ایک ڈاکٹر بھی شامل ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ اپنا صوبہ ان کے حوالے نہیں کر سکتے جو خود دہشت گردی میں ملوث ہوں۔
کوئٹہ کے مغربی پائی پاس پر دھماکے سے تباہ ہونے والی اٹھارہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کی 30 گھنٹے کے بعد مرمت مکمل ہوگئی جس کے بعد کوئٹہ، زیارت، پشین، کچلاک کو سوئی گیس کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔
بلوچستان حکومت نے صوبے میں زراعت کی ترقی اور کسانوں کی بہبود کیلئے بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے پہلے مرحلے کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر ہوگا، اجلاس میں چار قراردادیں اور ایک توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق مین نیشنل ہائی وے ملیر 15 سے قائد آباد جانے والی سڑک بند کردی گئی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ نو مئی کے فیصلے عجلت میں تو نہیں کیے گئے، مذاکرات سے نو مئی کا تعلق نہیں،
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو جس کی تصدیق الجزیرہ نے بھی کی ہے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیملیز تیزی سے ہوائی اڈے کو چھوڑ رہے ہیں۔
جو بھی پاکٹ منی ملتی، میں سلمان خان کے پوسٹرز خریدتی، بھارتی اداکارہ