کراچی(اسٹاف رپورٹر)65کی جنگ میں شاہ مردان شاہ پیر صاحب پگارا کی قیادت میں حر مجاہدین نے پاک فوج کے ہمراہ شاندار کامیابی حاصل کرکے بھارت کو شکست دی ،اس وقت بھی حر مجاہدین کے حوصلے بلند تھے اور آج بھی پاکستان کے دفاع کیلئے مجاہدین پاک سرحدوں پر موجود ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنےبیان میں کیا سردار عبدالرحیم نے مزید کہا کہ پاکستان کا دفاع مظبوط ہاتھوں میں ہے ۔