• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)سنی یکجہتی علماء کونسل لاہور کینٹ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلشن مدینہ میں قادیانیوں کو پارلیمنٹ میںغیر مسلم قرار دلوانے کی گولڈن جوبلی کے موقع پر تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی نظامت کے فرائض استاذ العلماء غلام فرید فریدی نے سر انجام دیے جبکہ استاذ العلماء علامہ صدیق ہزاروی مہمان خصوصی تھے۔
لاہور سے مزید