• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن لائبریری میں سیرت کانفرنس آج شروع ہوگی

لاہور(خبرنگار چلڈرن لائبریری میں پہلی سہہ روزہ گرینڈ سیرت کانفرنس آج شروع ہوگی۔ آج پہلے روز ہونے والے سیرت مقابلوں میں مضمون نویسی، کوئز، نعت اور اسلامی کیلیگرافی کے مقابلے شامل ہیں۔
لاہور سے مزید