دونوں ہی جہاد کر رہے ہیں
ہے ایک جہاد خودکُشوں کا
اور اُن کے علاوہ، شدّومد سے
ہے ایک جہاد لیڈروں کا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ایک دن میں مذاکرات کا نتیجہ نہیں نکل سکتا۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان اسپیکر چیمبر پہنچنا شروع ہو گئے۔
پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ایک ماہ کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کسی این آر او کے لیے نہیں پاکستان کے مسائل کے لیے ہوں گے۔
پاکستانی اداکار و رئیلٹی شو ’تماشہ‘ سیزن 1 کے ونر عمر عالم کو ان کی محبت مل گئی، پرواز کے دوران اپنی محبوبہ کو پروپوز کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی درجے تک مضرِ صحت ہے۔
امریکی کی ریاست نیویارک کی سب وے ٹرین میں سوئی ہوئی عورت کو جلا کر ہلاک کر دیا گیا۔
پاناما کے صدر نے پاناما کینال پر کنٹرول کی دھمکی پر امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جواب دے دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنوبی افریقا کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ مذاکرات ان سے ہی کامیاب ہوں گے جو ملک کے فیصلے کر رہے ہیں۔
کراچی کے درجۂ حرارت میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 2 روز کے دوران یہاں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔
ملکۂ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس ہو گئے لیکن آج بھی وہ اپنی سریلی آواز کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں بستی ہیں۔
نیند کے دوران تکیے پر دل کی دھڑکن کا محسوس ہونا بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار جنید جان کی ابو ظہبی میں کینیڈین گلوکار برائن ایڈمز کے ساتھ ایک یادگار ملاقات ہوئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔