• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ میں فائرنگ، دو لیویز اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

مستونگ کے درینگڑھ میں فائرنگ سے دو لیویز اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق فائرنگ سے لیویز کے دو اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حکام کے مطابق ایک شخص کی رہائی کےلیے احتجاج کیا جا رہا تھا۔ روڈ کھلوانے کےلیے جانے والی لیویز ٹیم پر مظاہرین نے فائرنگ کردی۔

واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی برقرار ہے، تاہم مظاہرین کو منتشر کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید