• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کی اساتذہ کے جائزمطالبات کی حمایت کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر( اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ اردو عبدالحق کیمپس گزشتہ ایک ہفتے سے جاری كلاسز کے بائکاٹ اور طلبہ کے قیمتی وقت کے ضائع ہونے پر تشویش کا اظہار کرتی ہے اور اساتذہ کے جائز مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوے انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ اساتذہ کے جائز مطالبات کو فی الفور تسلیم کیا جائے نیز دوران احتجاج سینئر استاد ڈاکٹر اصغر دشتی اور دیگر اساتذہ کو ایف آئی آر کی دھمکی دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملہ بات چیت کے ذریعے جلد از جلد حل کیا جائے تاکہ کلاسز کا انعقاد جلد از جلد ممکن ہو سکے ۔
ملک بھر سے سے مزید