میہڑ (نامہ نگار) میہڑ کی امہ رباب چانڈیو کو انصاف کے حصول کی مسلسل جدوجہد کی پاداش میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نواز دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز میہڑ کی امہ رباب چانڈیو کو کم عمر میں انصاف کے حصول کی مسلسل جدوجھد میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کی سند دی گئی ہے
اس سلسلے میں مسلسل جدوجھد اور انصاف کے حصول کی لڑائی میں ڈٹے رہنے پر پاکستان کی سب سے کم عمر شخصیت کے طور پر انڈس کالج آف لا حیدرآباد میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری انڈس لا کالج کے سینئر اساتذہ بیرسٹر ضامن حسین ٹالپور کے ھاتوں اعزازی ڈگری سے نوزا گیا ہے ۔