• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) 24گھنٹوں کے دوران 42نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ایک ہفتہ میں 181 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 592 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے، راولپنڈی سے 32، لاہور سے 06 اور گوجرانوالہ سے ڈینگی کے 02 کیس رپورٹ ہوئے۔
لاہور سے مزید