فیروزوالہ(نامہ نگار)نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکورٹی گارڈز نے بزرگ شہری اور بیٹے پر تشددکیا ۔ بااثر مالکان کی جانب سے معاملے کو دبانے کوشش ، سوسائٹی میں خوف کا سماں،عوام کی جانب سے ریاست کی مدعیت میں دہشت گردی اور دیگر دفعات میں اندراج مقدمہ کا مطالبہ کیا ہے ۔