• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت آئینی ترامیم نہیں کرسکتیں، ترامیم غیرقانونی ہیں: کامران بنگش

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

سابق صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئینی ترامیم نہیں کرسکتیں، ترامیم غیرقانونی ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کامران بنگش نے کہا کہ حکومت عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عدلیہ کی خود مختاری پر وار کیا جا رہا ہے، سینیٹ میں کے پی کی نمائندگی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں عدالت کے فیصلے کے باوجود مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں۔

کامران بنگش نے کہا ہے کہ اپنے حق کے لیے عدالتی جنگ جاری رکھیں گے۔

قومی خبریں سے مزید