• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق سعودی شہری مشعل بن سلیمان الغنام نے وطن سے غداری کے مجرمانہ کام کیے۔

سعودی وزارتِ داخلہ نے سزائے موت پانے والے مجرم کے جرائم سے متعلق بتایا ہے کہ مجرم کی دہشت گرد تنظیموں سے وابستگی تھی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ مجرم نے امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے مجرمانہ کام کیے۔

سعودی وزارتِ داخلہ کا جرائم بتاتے ہوئے یہ بھی کہنا ہے کہ مجرم نے دہشت گردوں کو ٹھکانہ دیا، ان کی مدد کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید