لاہور(خبرنگار) مجلس احرار اسلام کے رہنماؤںسید محمد کفیل بخاری، عبداللطیف خالد چیمہ، میاں محمد اویس، مولانا محمد مغیرہ اور دیگر نے لبنان میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میدان عمل میں اترے اور اسرائیلی یہودی فورسز کو منہ توڑ جواب دے۔