• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان نے بھارتی باکسر کو ڈھیر کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن میں بھارتی باکسر پاکستان کے عثمان وزیر کے تابڑ توڑ حملے نہ سہہ سکا۔ عثمان نے حریف تھلک سیلوام کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ فائٹ صرف ایک منٹ پانچ سیکنڈ میں ہی ختم ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید