• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولر پینلز مزید سستے، 1 سال میں فی واٹ قیمت 28 روپے تک گرگئی

لاہور ( نیوز ایجنسی ) سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں، ایک سال کے دوران فی واٹ قیمت 28 روپے تک گر گئی۔ لوکل سپلائرز مزید قیمتیں گرنے کے انتظار میں ہیں،ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے سو لر پینلز کی خریداری میں اضافہ بھی ہوا ہے، ایک سال کے دوران پاکستان میں 8ہزار میگاواٹ سولر پینل درآمد کئے گئے۔ذرائع کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا ء پر سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید