• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر کرائم ونگ افسران کے بین صوبائی تبادلے

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے سائبر کرائم ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر میں تعینات سائبر کرائم سرکلز کے 25افسران کے بین صوبائی تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 تبادلہ شدہ افسران میں گریڈ 18کے دو، گریڈ، 17کے 10اوردیگر افسران شامل ہیں۔ 

جن افسران کے تبادلے کیے گئے ان میں اسماء نیاز، شعیب ریاض، حسن فاروق، مسعود علی، سبطین احمد، محمد کلیم، عدنان، مجتبی ظفر، اسد فخر الدین، کیلاش بابو، حذیفہ منیر، مجاہد علی، شاہویز احمد خان، عاشر عرون، رضوان بھٹی، صنوبر عاشق، رمیش کمار نصیر مرتضی، عثمان اقبال، یاسر رمضان، اسد اقبال، دانیال امجد علوی، عاطف جان اور احسن اللہ شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید