مانتے ہیں اُنہیں کس قدر لوگ باگ
اور اِس بات کا کس قدر شور ہے
لیکن اُن کی پذیرائی، اُن کا اثر
اس قدر ہے نہیں، جس قَدر شور ہے
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما حامد رضا نے کہا ہے کہ خون ناحق بولتا ہے یہ قدرت کا قانون ہے، کل وزیر دفاع کی تقریر میں الفاظ ان کا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر برائے مہاجرین کابل میں وزارت کے دفاتر میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہوئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار گولی چلنے کا ثبوت کیوں نہیں لارہی؟
بیرسٹرگوہر اور فیصل واوڈا کا آمنا سامنا پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ دونوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی بانی جماعت کی طرف سے تشکیل دی گئی۔
پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی۔
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے متعلقہ حکّام سےخواتین کے احتجاج کا نوٹس لینے اور گیس کے مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کے قتل پر حکومت خاموش نہیں بیٹھ سکتی۔
پاکستان کے 5 سال کے مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کروا دیا۔
وزیرِ تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں 56 لاکھ کے قریب بچے اسکول سے باہر ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقع دے دیا۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ محبت کی عینک لگا کر آ جائیے ہم آپ کو 18 ہزار 600 رجسٹرڈ مدارس دکھا دیتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی بانئ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہیں۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹر چینج اور سرینا چوک انٹر چینج پراجیکٹس کا دورہ کیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ سامنے آگیا۔