• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر توانائی کا غیر تسلی بخش کارکردگی کی حامل کمپنیوں کی مینجمنٹ پر اظہار برہمی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر توانائی کا غیر تسلی بخش کارکردگی کی حامل کمپنیوں کی مینجمنٹ پر اظہار برہمی انہوں نے کہاکہ غیر تسلی بخش کمپنیوں کے افسران کے خلاف سخت انتظامی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،وفاقی وزیر توانائی(پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں تمام ڈسکوز کے بورڈز کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جولائی اوراگست کے مہینوں میں لائن لاسز اور بلوں کی وصولی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید