• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )شہر کے 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے گئے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر سرفراز جتوئی کو ایس ایچ او تھانہ گڈاپ سٹی،سب انسپکٹر صدر الدین میرانی کو ایس ایچ او تھانہ شرافی گوٹھ،سب انسپکٹر فراست حسین شاہ کو ایس ایچ او تھانہ قائد آباد اور سب انسپکٹر اصغر کانگو کو ایس ایچ او تھانہ اسٹیل ٹاؤن تعینات کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید