• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی امین سیاسی درجہ حرارت عروج پر لے گئے، اہم تفصیلات ”جیو پاکستان“ میں آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) ایک کے بعد ایک سخت بیان، علی امین گنڈا پور سیاسی درجہ حرارت عروج پر لے گئے۔ دوسری طرف وزراء کے پروٹوکول کیلئے76لگژری گاڑیاں، پنجاب حکومت دِل کھول کر خرچ کررہی ہے۔ اور کراچی کی تتلیاں کہیں کھو گئی تھیں، اب واپس آرہی ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر منگل کو”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید