• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا لبنان میں زمینی فوجی آپریشن منظور نہیں، بائیڈن

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے لبنان میں زمینی فوجی آپریشن کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے لبنان میں فوری جنگ بندی کا کہہ دیا۔زمینی کارروائی کے اسرائیلی منصوبے سے متعلق صحافیوں کے سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ آپ لوگ جو جانتے ہیں میں اس سے زیادہ با خبر ہوں اور میں اسرائیلی حملے رُک جانے میں بہتری محسوس کرتا ہوں، ہمیں اب جنگ بندی چاہیے۔
یورپ سے سے مزید