• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کونسلر منتخب ہونے پر ادریس لطیف کو چوہدری یاسین کی مبارکباد

لوٹن ( نمائندہ جنگ) ادریس لطیف کے لوٹن بارو کا کونسلر منتخب ہونے پر برطانیہ کے نجی دورے پر تشریف لائے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی صدر اور سابق سینئر وزیر چوہدری محمد یاسین، پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کشمیر فورم کے چیئرمین چوہدری محمد بشیر، پروفیسر مسعود اختر ہزاروی، سید حسین شہید سرور، راجہ رفیق، بیرسٹر رمیض رفیق سمیت دیگر شخصیات نے رہائش گاہ پر جاکر مبارکباد پیش کی۔ کیک بھی کاٹا گیا۔
یورپ سے سے مزید