• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرائط پوری ہونے تک جنگ نہیں رکے گی، یسرائیل کاٹز

تل ابیب( نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیرِ خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیل متعدد شرائط پوری ہونے تک جنگ نہیں روکے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے جرمنی، برطانیہ، اٹلی، کینیڈا سمیت 25ممالک کے وزرائے خارجہ کو یہ پیغام دیا ہے۔ یسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ جنگ بندی صرف اس صورت ہو گی کہ حزب اللہ اسرائیلی سرحد سے دور جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حزب اللہ کو دریائے لیتانی کے شمال میں دھکیل کر غیر مسلح کیا جائے۔
یورپ سے سے مزید