لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد نے ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کی قیادت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر نابینا افراد کے احتجاجی دھرنے میں شرکت۔ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ ہم احتجاجی مظاہرین کے دھرنے اور مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔