• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شجاع اختر کی کتاب شائع ہوگئی

ویانا (اکرم باجوہ)اٹک سے تعلق رکھنے والے معروف ادیب، صحافی اور کالم نگار ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کے منتخب کالموں پرمشتمل کتاب شائع ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کی کتاب پر ملک کے نامور لکھاریوں نے مصنف اور کتاب سے متعلق آراء بھی لکھی ہیں۔ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کی یہ چوتھی تصنیف ھے ۔ آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے عہدیداران اور پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے چیئرمین حاجی قاسم علی اور مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت اور عہدیداران کی جانب سے ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
یورپ سے سے مزید