ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب میں پی ٹی آئی کا احتجاج کے پیش نظر جرمن وفد نے دورہ گوردوارہ ملتوی کردیا۔جرمن وفد نے گوردوارہ جنم استھان کا دورہ کرنا تھا، جرمن وفد نیشاہ کوٹ میں پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ میں شریک ہونا تھا جرمن وفد موٹر وے بند ہونے کی وجہ سے واپس چلا گیا۔وفد کے نہ آنے کی وجہ سے پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔