غزہ کے شہریوں کو مل رہی ہیں
بڑی ہمدردیاں سارے جہاں سے
وہاں وہ ظلم کی زد پر ہیں دن رات
دعائیں کر رہے ہیں ہم یہاں سے
پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
ملزم سورج کمار نے آکاشا سے جھگڑا ہونے پر اس کا سر دیوار سے مارا اور پھر گلا گھونٹ کر قتل کردیا، جس کے بعد اس نے اپنے دوست آشیش کمار کو فون کیا اور لاش چھپانے میں مدد طلب کی۔
چینی ایئر لائن نے دنیا کی طویل ترین دورانیے کی پرواز اڑانے کا اعلان کر دیا۔
سندھ حکومت کے ترجمان مصطفیٰ بلوچ نے کہا ہے کہ بڑے منصوبے ہمیشہ کچھ وقت لیتے ہیں،یہ گلی کی مرمت نہیں۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہم زیرِ التواء مقدمات کے چنگل میں ہیں، 1 کروڑ 40 لاکھ مقدمات زیرِ التواء ہیں، جو خطرناک صورتِ حال ہے۔
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے خود پر پیسہ کمانے والے کے لگے لیبل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسہ زندگی میں ایک اہم عنصر ہے اور انسان کو عملیت پسند ہونا چاہیے۔
حارث رؤف کے اوور کی پہلی گیند پر بھارتی اوپنر شبمن گل نے 142 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنیوالی گیند کو مڈ وکٹ کی جانب شاٹ کھیل کر چوکا جڑ دیا۔
حیدرآباد میں کوٹری اور بھولاری اسٹیشن کے درمیان مال بردار ٹرین حادثے کو 22 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی اپ ٹریک بحال نہ ہو سکا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک گیر کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی ادویات کے 3 بیچز قبضے میں لے لیے۔
پاکستانی بیٹرز کی شاندار اننگز کا دباؤکی وجہ سے بھارتی فیلڈرز کے ہاتھ پیر پھول گئے۔
تین براعظموں کے 3 ملکوں کی جانب سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے اقدام کو اسرئیل نے مسترد کر دیا۔
ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان نے پاور پلے میں سب سے زیادہ رنز اسکور کر لیے۔
شام کی ہائر کمیٹی فار پیپلز اسمبلی الیکشنز نے اعلان کیا ہے کہ عوامی اسمبلی کے ارکان کے لیے ووٹنگ 5 اکتوبر 2025ء کو تمام انتخابی اضلاع میں ہو گی۔
قومی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں نے بھی فخر زمان کے حق میں رائے دیتے ہوئے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا۔
جنوبی لبنان کے قصبے بنت جبیل میں اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا۔ بیروت سے لبنانی محکمہ صحت کے مطابق اسرائیل کے ڈرون حملے میں بچوں سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔