• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے ہو گئی۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 656 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید