• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں، امریکی صدر بائیڈن


امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں۔

اتوار کے دن اپنے خطاب صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ غزہ میں شہریوں کی امداد کےلیے سیکڑوں امدادی ٹرک داخل ہو رہے ہیں۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں ہونے والی جنگ بندی اس معاہدے کا حصہ ہے جو میں نے مئی میں تجویز کی تھی۔ 

انہوں نے کہا کہ معاہدے کے اگلے مرحلے میں یرغمالیوں میں شامل اسرائیلی فوجی رہا ہوں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید