• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے اسپنرز نعمان اور زاہد کو ریلیز کر دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان انگلینڈ ملتان ٹیسٹ شروع ہوتے ہی پاکستان ٹیم انتظامیہ نے اسپنرزنعمان علی اور زاہد محمود کو ریلیز کر دیا گیا۔دونوں ڈپارٹمنٹس کے ون ڈے ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔پاکستان اسکواڈ کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔