• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباس کا ڈاربی شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولرمحمد عباس نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نئے کاؤنٹی کلب ڈاربی شائر کے ساتھ آئندہ دوسال کے لئےمعاہدہ کرلیا ہے۔ مکی آرتھر ڈاربی شائر کے ہیڈکوچ ہیں۔