• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 1000 روپے فی تولہ کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 1000 روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2656 ڈالر سے کم ہو کر 2647 ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1000 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید