• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نےکراچی سے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے وزٹ ویزے پر مراکش جانے والے شہری صدام حسین کو آف لوڈ کردیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ابتدائی بیان میں ملزم نے بتایا کہ اس نے مراکش سے غیرقانونی طریقے سے اسپین اور اٹلی کی سرحد پار کرنا تھی۔ملزم نے ایف آئی اے کو مزید بتایا کہ شیخوپورہ کے ایجنٹ کے ذریعے 8 لاکھ روپے میں مراکش کا ویزہ حاصل کیا۔ گرفتار ملزم واٹس ایپ پر 2 انسانی اسمگلرز سے بھی رابطے میں تھا۔ انسانی اسمگلرز متعدد لوگوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھجوانے کے نام پر لاکھوں روپے بٹور چکےمری میں بجلی کا بریک ڈاؤن۔
اہم خبریں سے مزید