• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جاوید پریس اینڈ ماڈرن گرافکس ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری اور ایپنک کے وائس چیئرمین رانا یوسف کے والدسراج الدین مختصرعلالت کےبعد انتقال کرگئے، مرحوم کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوئی۔ دریں اثناء سابق سینیٹر سلیم ضیاء، جنگ سی بی اے کے صدر مشتاق اختر، جنرل سیکرٹری اور کے یو جے کے صدر شکیل یامین کانگا، دی نیوز یونین کے صدر سعیدمحی الدین، جنرل سیکرٹری اور ایپنک کے سیکرٹری جنرل دارا ظفر، چیئرمین ایپنک صدیق انظر، جاوید پریس کے صدر خرم غوری،ریلوے ورکرز کے جنید اعوان نے رانا محمد یوسف سے تعزیت کرتے ہوئے ان کے والد کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔
اہم خبریں سے مزید