اسٹاکہوم (نیوز ڈیسک)نوبل انعام برائے طبعیات (فزکس) 2024حاصل کرنے والے سائنس دانوں کے نام کا اعلان کر دیا گیا رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز کے اعلان کے مطابق رواں برس کا نوبل انعام آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی بنیادیں فراہم کرنے والے امریکی سائنس دان جان ہوپ فیلڈ اور برطانوی کینیڈین کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہِنٹن کو دیا گیا ہے۔ دونوں محققین نے ایسی مشین لرننگ تکنیک پر کام کیا جو بعد ازاں چیٹ جی پی ٹی جیسی پاور پروڈکٹ کی صورت اختیار کر گئیں۔مشین لرننگ کے متعلق اپنی مہارت کے علاوہ یونیورسٹی آف ٹورونٹو سے تعلق رکھنے والے کمپیوٹر سائنس کے ایمریٹس پروفیسر جیفری ہِنٹن ان ٹیکنالوجیز کے خلاف مؤقف رکھنے کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں۔ان کا سب سے بڑا بین الاقوامی کامیاب ناول "The Vegetarian" (2007) ہے، جس نے انہیں عالمی شہرت بخشی۔ اس ناول میں مرکزی کردار کے ذریعے روایتی غذائی عادات سے انکار اور اس کے تشدد آمیز نتائج کو بیان کیا گیا ہے۔ہان کانگ کے تمام ادبی کاموں میں جسمانی اور ذہنی تکالیف کا اظہار نظر آتا ہے، جہاں وہ زندگی کی ناپائیداری کو انتہائی گہرائی کے ساتھ پیش کرتی ہیں۔