• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچہ ٹرین تلے آکرجاں بحق، ورثاء کااحتجاج

لاہور(کرائم رپورٹرسے) مصطفی آباد کی بستی سیدن شاہ کے قریببچہ فیضان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ،ورثاء نے ہسپتال سے لاش نہ ملنے پر ظفر علی روڈ پر احتجاج کیا پولیس کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ہوگئے۔
لاہور سے مزید