• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ فیسٹول ،فلوٹ اورلوگوکی یونیورسٹیوں کالجوں میں رونمائی

لاہور( خبرنگار) لاہور یوتھ فیسٹول کے لوگو اور فلوٹ کی رونمائی کے تیسرے دن کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی ، کوئین میری کالج اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبا و طالبات کو فیسٹول کی سرگرمیوں بارے تفصیلی آگاہ کیاگیا۔ طلبا وطالبات نے روایتی جوش و خروش کامظاہرہ کیا۔
لاہور سے مزید