• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیسٹ انرجی سیونگ پنکھے بنانےپرخورشید فین کیلئےایکسی لینس ایوارڈ

گجرات( پ ر ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زاینڈ انڈسڑی ایف پی سی سی آئی ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب میں آصف علی زرداری گجرات کے معروف پنکھا ساز ادارے خورشید فین کو پاکستان کے بیسٹ انرجی سیونگ پنکھے بنانے پر سی ای او میاں غلام محی الدین کو صدر آصف علی زرداری نے ایکسی لینس ایوارڈ دیا ۔
لاہور سے مزید