• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتفاق رائے سے ترمیم منظور کرواناچاہتے ہیں،پیپلزپارٹی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے اتفاق رائےسے ترمیم پاس ہو ۔ آئینی ترامیم کے لیے اراکین کی خرید و فروخت نہیں چاہتے۔ سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہاہے کہ لوٹوں کے منہ سے اصولوں کی بات نہیں سجتی ،انہوں نے کہا کہ گھاٹ گھاٹ کر پانی پینے والے نئے آسودہ گھاٹ کی تلاش میں ہیں۔
لاہور سے مزید