• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھلی منڈی کیس، لاہور ہائیکورٹ نےضلعی انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے سرکلر روڈ بھاٹی چوک سے پرانی مچھلی منڈی کی بیرون شہر منتقلی کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کر دیا،عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دسمبر کو جواب طلب کرلیا ۔
لاہور سے مزید