• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی، گلابی روشنیوں سے سجاوٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی خصوصی ہدایت پر پنجاب اسمبلی کی عمارت کو international day of the girl child کے موقع پر گلابی روشنیوں سے سجایا گیا۔ اس اقدام کا مقصد لڑکیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق، تعلیم اور مساوی مواقع کی فراہمی کی ضرورت پر زور دینا ہے۔
لاہور سے مزید