• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذہنی معذور شخص میو ہسپتال کی ٹینکی پرچڑھ گیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ذہنی معذور شخص آصف میو ہسپتال کے واٹر ٹینک پر چڑھ گیا۔ ریسکیو آپریشن کے لئے آنے والی ٹیموں پر پتھراؤ کرتا رہا۔پولیس اور ریسکیو نے تین گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد نیچے اتار لیا ۔
لاہور سے مزید